نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تحریک نے مختلف شعبوں میں حکومت کی ناتوانی اور ناکامی کے بارے میں مسلسل گفتگو کی۔ الوقت - پاکستان کے مشہور و معروف سیاست داں اور مذہبی رہنما طاہر القادری نے 2011 کے شروع میں اور 2014 کے درمیان حکومت مخالف مظاہروں کی قیادت کی تھی اور انہوں نے اپنے مظاہروں کا ہدف، پاکستان میں ایک انقلاب لانا قرار دیا ت ...
تحریک پارٹی کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے ترجمان عمر ریاض عباسی نے الوقت سے انٹرویو میں نہتے کشمیریوں پر ہندوستانی فورس کی بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ پیش ہے الوقت سے انٹریو کا خلاصہ
سوال: نواز شریف کی حکومت کی مخالفت کے پیچھے آپ کے کیا اہداف ہیں؟
جواب: پاکستان میں موجودہ منظر نامے میں ڈاکٹر ...